لاہور: عدالت نے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان سمیت دیگر ملزمان کو پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں باعزت بری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں قومی احتساب بیورو کی جانب سے میر شکیل الرحمان کی درخواستِ بریت کا جواب داخل کرانے کے بعد دلائل بھی مکمل کرلیے گئے تھے۔
سکیورٹی خدشات، بلاول کا زمینی سفر کم، فضائی سفر کو ترجیح دینے کا فیصلہ