اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ملک گیر جشن منایا ہے، مٹھائیاں تقسیم کیں اور آتش بازی بھی کی۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے سے جمہوری طریقے سے ہٹائے جانے کے بعد رات گئے سے اب تک اپوزیشن کا جشن جاری ہے۔ جے یو آئی رہنماؤں اور کارکنان نے ریلی نکال کر پی ٹی آئی کے خلاف نعرے بازی کی۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپوزیشن کا جشن، یوم تشکر منانے کا اعلان