کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں میں ماسک تقسیم

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

coronavirus: Provide masks, gloves to traffic police in karachi

کراچی : آئی جی سندھ مشتاق مہر کی ہدایت پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہر بھر میں ٹریفک پولیس کے اہلکاروں میں ماسک تقسیم کیے گئے۔

سندھ پولیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی انتظامات کرنا شروع کردیئے ہیں ۔

آئی جی سندھ مشتاق مہر کی دی گئی گائیڈ لائن کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے شہر بھر میں ٹریفک پولیس کے افسران اور اہلکاروں میں حفاظتی ماسک تقسیم کیے گئے۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس: پاکستان میں مذہبی اجتماعات ملتوی، خطبہ جمعہ محدود کرنیکا فیصلہ

اس موقع پر افسران و اہلکاروں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ وہ دوران باقاعدگی کے ساتھ ان ماسکس کا استعمال کریں اور حکومت کی جانب سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں ۔

Related Posts