وزیر اعظم عمران خان نے آج قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اعظم کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں شروع
وزیر اعظم کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے آج شام قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور ظفر مرزا سمیت سول اور فوجی عہدیدار شریک ہوں گے۔

این سی سی کا اجلاس پاکستان میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا۔

این سی سی کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکی سفارشات پر بریف کیا جائے گا۔ صوبائی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور امدادی پیکیج پر عمل درآمد کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: کیا عمران خان کا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام عوام کو ریلیف دے پائے گا؟

اجلاس میں کورونا ٹائیگرز فورس اور تعمیراتی صنعت سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Related Posts