اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 605 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 3 مزید شہری جان کی بازی ہار گئے۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 53 ہزار 691 افراد کورونا سے متاثر جبکہ 30 ہزار 486 وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار ہے۔
COVID-19 Statistics 30 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 19,236
Positive Cases: 605
Positivity %: 3.15%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 176— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 30, 2022
مون سون بارشوں میں ڈینگی اور ملیریا کی وباء پھیلنے کا خدشہ