خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد16 تک پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus cases jump to 16 in Khyber Pakhtunkhwa

پشاور:وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کے پی میں ایک نئے کیس میں اضافہ ہوا ہے ، صوبے میں کیسز کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

صوبائی وزیر کا کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے ایک نئے مثبت کیس کی خبر موصول ہوئی ہے، متاثرہ شخص برطانیہ سے پاکستان آیا ہے اور علامات ظاہر ہونے کے بعد اس کو اہل خانہ سے الگ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:محکمہ محنت کی غفلت :سندھ میں کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد 250سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں نئے کیسوں کے سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts