اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 151 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث کسی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی، تاہم 58 مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 31 ہزار 679 افراد کورونا سے متاثر جبکہ 30 ہزار 383 وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار ہے۔
COVID-19 Statistics 18 June 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 12,906
Positive Cases: 151
Positivity %: 1.17%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 58— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 18, 2022
مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بجلی کا جھٹکا