سندھ میں مویشی منڈی جانے والوں کے لیے کورونا ویکسین کارڈ دکھانا لازمی قرار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ میں مویشی منڈی جانے والوں کے لیے کورونا ویکسین کارڈ دکھانا لازمی قرار
سندھ میں مویشی منڈی جانے والوں کے لیے کورونا ویکسین کارڈ دکھانا لازمی قرار

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مویشی منڈیوں میں جانے والوں کو کورونا ویکسی نیشن کارڈ دکھانا ہوگا۔

وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے نئے حکم نامے کے مطابق کورونا ایس او پیز کے تحت بسوں میں سفر کرنے، مویشی منڈیوں، ہوٹلوں اور شادی ہالز میں آؤٹ ڈور تقریبات کے لیے ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی۔

وزارت داخلہ سندھ کے مطابق نیا حکم نامہ عید الاضحی پر کورونا کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کراچی میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف نے ایکٹنگ میں ہالی ووڈ کے اداکاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، عمران خان

Related Posts