سعودیہ سے آنے والے مزید 19 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودیہ سے آنے والے مزید 19 مسافروں میں کورونا کی تصدیق
سعودیہ سے آنے والے مزید 19 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کراچی:جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض سے آنے والے 19مسافر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا عمل جاری ہے اور اس دوران متعدد افراد میں کورونا کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ذرائع نے بتایاکہ سعودی دارالحکومت ریاض سے آنے والے مزید 19مسافر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مسافرسعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 708کے ذریعے ریاض سے کراچی پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق مسافروں میں کورونا کی علامات پہلے سے موجود تھیں۔

مزید پڑھیں: کورونا کی امریکی ویکسین موڈرنا کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

ذرائع ایئرپورٹ نے بتایا کہ کراچی پہنچنے پر مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کئے گئے تو ان میں 19مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی، تمام مسافروں کو قرنطینہ کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Posts