کورونا ملک میں مزید 83 زندگیاں نگل گیا،2142 نئے مریض رپورٹ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دُنیا بھر میں کورونا سے 9 کروڑ 60 لاکھ افراد متاثر، 20 لاکھ 49 ہزار ہلا
دُنیا بھر میں کورونا سے 9 کروڑ 60 لاکھ افراد متاثر، 20 لاکھ 49 ہزار ہلا

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگیا،24 گھنٹے کے دوران موذی وباء سے 83 اموات اور 2142 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔

کورونا سے متاثر 2 ہزار 419 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، پنجاب ایک لاکھ 33 ہزار 179، سندھ میں 2 لاکھ 6 ہزار 489 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا 55 ہزار 811، بلوچستان میں 17 ہزار 980 کیس رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار 814 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 2 ہزار 142 کیس رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹے کے دوران 35 ہزار 621 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 37 ہزار 905 ہوگئی۔

اسلام آباد 36 ہزار 483، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 832 کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار 40 ہوگئی، ملک بھر میں 64 لاکھ 6 ہزار 281 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس نے 2 لاکھ 6ہزار489افراد کو متاثر کیا، خیبر پختونخوا میں 55 ہزار 811، پنجاب میں 1 لاکھ 33ہزار179 جبکہ اسلام آباد میں 36 ہزار 483 افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔

مزید پڑھیں: پیپلز پارٹی کراچی کی طرح لاڑکانہ میں بھی کورونا پھیلانے جارہی ہے،خرم شیر زمان

بلوچستان میں 17 ہزار980، آزاد کشمیر میں 8 ہزار 15 جبکہ گلگت بلتستان میں 4 ہزار 831افراد کورونا کا شکار ہوئے۔سب سے زیادہ اموات صوبہ پنجاب میں ہوئیں۔

پنجاب میں 3 ہزار 688، آزاد کشمیر میں 210، بلوچستان میں 179، گلگت بلتستان میں 99، اسلام آباد میں 393، خیبر پختونخوا میں 1 ہزار 553جبکہ سندھ میں 3 ہزار 352 کورونا میں مبتلا افراد انتقال کر گئے۔

Related Posts