سندھ پولیس میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 5روز میں 17کیسز سامنے آگئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sindh POlice
کراچی، کرپشن اور غفلت برتنے کا الزام، 3ایس ایچ اوز نوکری سے برطرف

کراچی:سندھ پولیس کے اہلکاروں میں گزشتہ پانچ روز کے دوران کورونا وائرس کے 17کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 24پولیس افسران وجوان شہید ہوسکے ہیں جبکہ کورونا سے متاثرہ زیر علاج افسران اور جوانوں کی تعداد 60ہے۔

سندھ پولیس کے کورونا سے متاثرہ 6ہزار 272افسران اور جوان صحتیاب ہوچکے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 6ہزار 356تک جاپہنچی ہے۔

ترجمان سندھ پولیس کا پولیس کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کے اہلکار اور شہری کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی ہوئی لہر کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیں: دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 12 کروڑ 78 لاکھ افراد متاثر، 27 لاکھ 97ہزار ہلاک

Related Posts