ممبئی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو دلی پولیس نے گرفتار کرلیا۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس رہنما راہول گاندھی کو پارٹی سربراہ سونیا گاندھی کی تحقیقاتی ادارے میں پیشی کے خلاف احتجاجی دھرنے سے نئی دلی میں پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا۔
نئی دلی میں احتجاجی دھرنا دینے والے بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس رہنماراہول گاندھی سمیت کانگریس کے دیگر 50 ارکان پارلیمنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:بھارتی فوج میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ