گریمی ایوارڈز 2023 کے فاتحین کی مکمل فہرست

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اتوار کو لاس اینجلس میں میوزک کے اعلیٰ ترین ایوارڈز گریمی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 2022 کے دوران بہترین میوزک پیش کرنے والے گلوکاروں کو ایوارڈ دیا گیا۔

گریمی ایوارڈ جیتنے والے فاتحین کی مکمل فہرست سامنے آگئی ہے۔ امریکی مشہور گلوکارہ بیونسے نے سب سے زیادہ گریمی ایوارڈز حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے 32واں گریمی ایوارڈ بھی جیت لیا۔

بیونسے اتنے زیادہ گریمی ایوارڈ حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی فنکارہ ہیں، بیونسے کو بہترین البم، بہترین ریکارڈنگ اور سال کے بہترین گانے پر کئی ایوارڈز سے نوازا جاچکا ہے۔

گریمی میں ایوارڈز جیتنے والے فاتحین کی مکمل فہرست سامنے آگئی ہے، آئیے اُس پر ایک نظر ڈالیں:

البم آف دی ایئر: ہیری اسٹائل

بیسٹ نیو آرٹسٹ: سمارا جوئے

سانگ آف دی ایئر: بونی رائٹ

ریکارڈ آف دی ایئر: لیزو

بیسٹ پاپ سولو پرفارمنس: اڈیلی

بیسٹ ڈانس میوزک البم: بیونسے

بیسٹ ریپ البم: کینڈرک لیمار

بیسٹ میوزک اربانا البم: بیڈ بنی

بیسٹ پاپ گروپ پرفارمنس: سم سمتھ اور کم پترس

بیسٹ کنٹری البم: ویلی نیلسن

بیسٹ آر اینڈ بی سانگ: بیونسے

بیسٹ پاپ ووکل البم: ہیری اسٹائل

Related Posts