اکیڈمی ایوارڈز کی 95ویں تقریب، اعزازات کے فاتح فنکاروں کی مکمل فہرست

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاس اینجلس: امریکا میں منعقدہ اکیڈمی ایوارڈز کی 95ویں یادگار تقریب تاریخی فتوحات سے بھرپور رہی جو اتوار کے روز ڈولبی تھیٹر میں منعقد ہوئی۔

امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والی تقریب میں بہترین فلم، بہترین ہدایتکار، بہترین اداکار اور بہترین اداکار سمیت اہم شعبہ جات میں بہترین کارکردگی پر فنکاروں کو اعزازات سے نوازا گیا۔

ایوارڈز کی یادگار تقریب کی میزبانی جمی کِمیل نے کی۔ ایوری تھنگ ایٹ وَنس شام کا سب سے اہم ایوارڈ لے اڑی۔ بہترین فلم، بہترین اوریجنل اسکرین پلے اور بہترین ہدایتکار کا انعام ڈینیلز کے نام رہا۔

بہترین اداکارہ مچل، بہترین سپورٹنگ اداکار کیلئے کی ہوئی کوان اور بہترین سپورٹنگ اداکارہ جیمی لی کرٹس رہیں۔ تمام تر اعزازات کی تفصیل، فاتحین اور نامزدگیاں مندرجہ ذیل ہیں:

انیمیٹڈ فیچر

گیلرمو دیل ٹورو کی پینوکیو – فاتح!

مارسل د شیل ود شوز آن

پس ان بوٹس: د لاسٹ وش

دی سی بیسٹ ٹرننگ ریڈ

سپورٹنگ ایکٹر

برینڈن گلیسن، د بینشز آف انشیرن

برائن ٹائری ہینری، کازوے

جڈ ہرش، د فیبلمینز

بری کیوگن، د بینشز آف انشیرن

کے ہوئی کوآن، ایوریثنگ ایوری ویر – فاتح!

سپورٹنگ ایکٹریس

انجیلا باسٹ، بلیک پینتھر: واکنڈا فوریور

ہانگ چاؤ، دی ویل

کیری کونڈن، د بینشز آف انشیرن

جیمی لی کرٹس، ایوریثنگ ایوری ویر – فاتح!

استیفنی حسو، ایوری تھنگ ایوری ویر آل ایٹ ونس

ڈاکومنٹری فیچر

آل دیٹ بریتھز

آل دی بیوٹی اینڈ دی بلڈشیڈ

فائر آف لوو

اہاؤس میڈ آف اسپلنٹرز

نیولنی – فاتح!

لائیو ایکشن شارٹ

ان آئرش گڈ بائے۔ فاتح

آئیوالو 

لے پیوپلے

نائٹ رائڈ

دی ریڈ سوٹ کیس

سینیماٹوگرافی

آل کوائیٹ اون دی ویسٹرن فرنٹ۔ فاتح!

بارڈو، فالس کرانیکل آف ای ہینڈ فل آف ٹروتھس

ایلوس

امپائر آف لائٹ

ٹار

میک اپ اور ہیئراسٹائل

آل کوائیٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ

دی بیٹمین

بلیک پینتھر: واکنڈا فوریور

ایلویس

دی وھیل –  فاتح!

کاسٹیوم ڈیزائن 

بے بی لون

بابل بلیک پینتھر: واکنڈا فوریور – فاتح!

ایلویس

ایوری تھنگ ایوری وئیر آل ایٹ ونس

مسز ہیرس گوز ٹو پیرس

آنٹرنیشنل فلم

ال کوائیٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ – فاتح!

ارجنٹینا،

1985 کلوز

ای او

دی کوائیٹ گرل

ڈاکومینٹری شارٹ

ذی الیفنٹ وسپرز – فاتح!

ہال آؤٹ

ہاؤ ڈو یو میژر اے ائیر؟

دی مارتھا مٹچل ایفیکٹ

اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ

انیمیٹڈ شارٹ

دی بوائی، دی مول، دی فاکس اینڈ دی ہارس –  فاتح!

دی فلائنگ سیلر

آئس مرچنٹس

مائی ائیر آف ڈکس

این اوسٹرج ٹولڈ می دی ورلڈ آئز فیک اینڈ آئی تھنک آئی بلیو اِٹ

 

پروڈکشن ڈیزائن

ال کوائیٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ – فاتح!

آوٹار: دی وے آف واٹر

بے بی لون

الوس

دی فیبلمنز

بہترین اداکار

آسٹن بٹلر، ایلوس

کولن فیریل، دی بنشیز آف آئن شیرین

برینڈن فریزر، دی وہیل۔ فاتح!

پول میسکل، آفٹرسن

بل نائی، لیونگ

بہترین اداکارہ

کیٹ بلینچیٹ، ٹار

اینا ڈے آرمس، بلونڈ

اینڈریا رائز بوروگ، ٹو لیزلی

ریچیل ولیمز، دی فیبلمینز

مچیل یو، ایوری تھنگ ایوری وئیر آل ایٹ ونس، فاتح!

یہاں یہ بیان کرنا بھی دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ مچیل یو نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ یہ اعزاز جیتنے والی پہلی ایشین اداکارہ کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔

بہترین فلم

آل کوائیٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ

ایواٹار، دی وے آف واٹر

دی بینشیز آف آئنشیرن

ایلویس 

 ایوری تھنگ ایوری وئیر آل ایٹ ونس، فاتح!

 

Related Posts