کامن ویلتھ گیمز، قومی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کامن ویلتھ گیمز، قومی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
کامن ویلتھ گیمز، قومی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

برمنگھم: برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین فیدر ویٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیاس حسین نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے باکسر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

فیدرویٹ کے کوارٹر فائنل میں الیاس حسین کا مقابلہ ناردرن آئرلینڈ کے باکسر سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

دوسری جانب کامن ویلتھ گیمز میں ویمن سکواش کوارٹر فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑی فائزہ ظفر نے گیانا کی آشلے خلیل کو ہرا کرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

سیمی فائنل میں پاکستانی اسکواش کھلاڑی فائزہ ظفر کا سامنا منگل کو بھارتی حریف سنینا سارا کرو ویلا سے ہوگا۔فائزہ ظفر ان دنوں چونکہ بہت اچھی فارم میں ہیں، قوی اُمید ہے کہ وہ بھارتی حریف کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گی۔

Related Posts