کراچی میں سردی جان لیوا ہوگئی: 63 افراد شدید سردی سے لقمئہ اجل بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Weather

شہر قائد میں شدید سردی کے باعث 63 افراد کے مرنے کا انکشاف سامنے آیاہے ، جس میں زیادہ تر نشئی افراد تھے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں دسمبر سے اب تک مختلف مقامات سے تینتالیس لاشیں ملی ہیں۔

مرنے والے نشے کے عادی افراد تھے جوسردی برداشت نہ کرسکے اور ان کے پاس خود کو سردی سے بچانے کیلئے کوئی انتظام نہیں تھا۔

حکومت نے بڑے اخراجات میں کٹوتی اور خالی آسامیوں کو ختم کرنے کا اعلان کردیا

مرنےوالےنشےکےعادی افرادمیں ایک خاتون بھی شامل ہے، 43 میں سے 13 بے گھر نشے کے عادی افراد کی موت سردی کی وجہ سے ہوئی ہے، سردی سے مرنے والوں کے پاس نہ تو گرم کپڑے تھے اور نہ ہی کمبل تھے۔

کہا جا رہا ہے کہ سردی سے بچنے کیلئے نشے کے عادی افراد نشے کی مقدار بڑھا دیتے ہیں جس کی وجہ سے نشےکی زیادہ مقدار اور سردی نشئیوں کی موت کاسبب بن رہی ہے۔

رپورٹکے مطابق 38 افراد کی تدفینکردی گئی ہے اور کچھ کو لواحقین کے حوالے کیا گیا جبکہ چھیپا سرد خانے میں اب بھی 25لاوارث لاشیں موجود ہیں۔

Related Posts