سندھ میں 12 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشن دوبارہ کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

CNG stations reopen in Sindh for 12 hours

کراچی: اتوار کے روز صوبہ سندھ میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے دوبارہ کھولے گئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے نوٹیفکیشن کے مطابق سی این جی صبح 7:00 بجے سے شام 7 بجکر 12 منٹ تک فلنگ اسٹیشنوں پر دستیاب رہے گی۔

ان کا مزید کہناہے کہ اسٹیشنز کھولنے کے فیصلے کا اعلان ایس ایس جی سی کے گیس پریشر میں پیشرفت کے بعد کیا گیا تھا۔گذشتہ ہفتے منگل کے روز ، سندھ میں کمپریسڈ قدرتی گیس (سی این جی) بھرنے والے تمام اسٹیشنوں نے 8 گھنٹوں کے لئے خدمات دوبارہ شروع کیں اور بدھ کی صبح کو بند کردی گئی تھی۔

مزید پڑھیں: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں گیس بحران مزید شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشنزبند

اتوار کی صبح سے بھرنے والے اسٹیشنوں پر گیس دوبارہ شروع کرنے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آئیں ، کئی سی این جی اسٹیشنوں پر گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے صارفین کی جانب سے احتجاج کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

Related Posts