کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کے اراکین، وزراء اور اپنا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد تک کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا اور افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ قومی خزانے پر پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کا مزید بوجھ پڑنے سے روکا جائے۔
حکومت کا عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ