وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب میں عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنیکا حکم

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

CM Buzdar orders to complete Eid cleanliness operation by evening

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید صفائی آپریشن کو ہر قیمت پر پیر کی شام تک مکمل کرنے اورجانوروں کی آلائشیں مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کا حکم دیاہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ گلیوں میں صفائی ستھرائی کے موثر آپریشن کو جاری رکھیں ، کورونا وائرس ایس او پیز کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی باقیات کومناسب طریقے سے تلف کریں اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں۔

سردار عثمان بزدار نے واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) کے افسران اور کارکنوں کو بارش کی صورت میں فعال رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے انتظامیہ کو صوبہ بھر میں صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس کے کیسز میں کمی، پنجاب میں لاک ڈاؤن ختم

Related Posts