کورونا وائرس کا پھیلا، وزیراعلیٰ بلو چستان کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

imran khan jaam kamal
imran khan jaam kamal

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں ایران میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ صوبے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کی خود نگرانی کررہا ہوں، اس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

جام کمال نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ ضلعی صحت افسران کو تمام احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی گئی ہے اور خصوصی طبی ٹیمیں سرحدی علاقے تفتان اور دیگر حساس علاقوں میں تعینات کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی تعداد 2345 تک پہنچ گئی

واضح رہے کہ ایران میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوںکی تعداد 5 ہوگئی اور 20 سے زائد افراد متاثر ہیں، پڑوسی ملک میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

Related Posts