ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان میں ہونے والے حالیہ مہلک تشدد کے باعث چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق علاقائی پولیس کے سربراہ میجرعلی رضا صیاد نے ایران کے سرکاری خبررساں ادارے اِرنا کو بتایا کہ سیستان بلوچستان صوبے کے ایرانشھر بامپور ہائی وے پر ایک ٹریفک پولیس اسٹیشن میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
یہ بھی پڑھیں: