ایکواڈور میں خانہ جنگی کی صورتحال، فوج طلب

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایکواڈور میں خانہ جنگی کی صورتحال، فوج طلب
ایکواڈور میں خانہ جنگی کی صورتحال، فوج طلب

خانہ جنگی کی صورتحال پیدا ہونے پر جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایکواڈور کے صدر ڈینئل نوبوآ نے ملک میں داخلی مسلح تنازعہ سے نمٹنے کیلئے سڑکوں پر فوج کی خدمات حاصل کرکے ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایکواڈور میں گینگ لیڈر ایڈولفو فٹو کے جیل سے فرار اور بعد ازاں قتل کے بعد امن و امان کی صورتحال بہت زیادہ بگڑ گئی ہے۔

گینگسٹرز نے ایکواڈور میں ٹی وی اسٹوڈیو پرقبضہ کرلیا اور یونیورسٹی پر حملہ کیا ہے جبکہ قیدیوں نے جیل گارڈز کو مبینہ طور پرہلاک کردیا ہے۔

جنوبی افریقہ کا اسرائیلی مظالم پر عالمی عدالتِ انصاف سے رجوع، پاکستان کا خیر مقدم

گینگ لیڈر منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 34 برس کی سزا کاٹ رہا تھا اور ایک جیل سے ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقلی سے قبل فرار ہوگیا تھا۔

Related Posts