ناقدین کے کرسٹوفر نولا کی فلم ’اوپن ہائیمر‘ پر مثبت تبصرے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کرسٹوفر نولا کی فلم اوپن ہائیمر جمعے کو ریلیز ہونے والی ہے۔ سیلیان مرفی پر مشتمل یہ فلم جے.رابرٹ اوپن ہائیمر کی زندگی پر مبنی ہے۔

فلم میں اوپن ہائیمر کی سوانح عمری ان کے خیالات، احساسات، تعلقات اور جنگ کے بعد کی مشکلات کو دکھایا جائے گا۔ فلم میں ایٹم بن ایجاد کرنے والے شخص کو بھی دکھایا گیا ہے۔

فلم میں ولن اور گینگسٹر کرداروں کیلئے مشہور آئرش اداکارسیلیان مرفی، جے.رابرٹ اوپن ہائیمر کا کردار ادا کریں گے۔

فلم کی کاسٹ میں سیلیان مرفی کے علاوہ رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، میٹ ڈیمن، کیسی ایفلیک، ایملی بلنٹ، اور رامی ملک شامل ہیں۔

ناقدین کے مطابق فلم کی ڈائریکشن، ایڈیٹنگ اور میوزک سب بہت ہی کمال تھا جو دیکھنے والوں کیلئے اچھا تجربہ ثابت ہوگا۔فلم کے تمام کرداروں نے اچھی اداکاری کی جو کہ قابل تعریف ہے۔

Related Posts