کورونا وائرس کے خلاف چینی کمپنیوں کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کورونا وائرس کے خلاف چینی کمپنیوں کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
کورونا وائرس کے خلاف چینی کمپنیوں کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

گوادر:وطنِ عزیز پاکستان میں مختلف پروجیکٹس پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کےدوران  پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے پیغام میں پاکستان میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ چینی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں پاکستان کے ساتھ ہیں۔

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پروجیکٹ  کا ذکر کرتے ہوئے چینی سفارت خانے نے کہا کہ اس پروجیکٹ  نے چینی اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) اور چینی ریڈ کراس میڈیکل ٹیم کے تعاون سے جی ڈی اے ہسپتال کو کورونا وائرس کے خلاف مدد دی۔

چینی سفارت خانے کے مطابق  دونوں کمپنیوں نے گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پروجیکٹ کے تحت گوادر کے جی ڈی اے ہسپتال  کو طبی سپلائز فراہم کیں جس کے ذریعے کورونا وائرس جیسے مہلک چیلنج سے مقابلے میں مدد ملے گی۔ 

Related Posts