چین نے پاکستان کیلئے 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کی ادائیگی مؤخر کردی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: چین نے پاکستان کیلئے 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض ادائیگی مؤخر کردی۔

ذرائع کے مطابق چین نے پاکستان کیلئے قرضہ 2 سال کیلئے مؤخر کیا ہے۔ اس حوالے سے چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طور پر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے قرضہ رول اوور کیلئے ازسرنو شرائط و ضوابط کی منظوری دے دی۔ قرضے پر پاکستان کو اضافی سود ادا نہیں کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

نیپرا نے حکومتی درخواست پر گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

حکومتی ذرائع نے کہا کہ پاکستان اصل معاہدے کے مطابق چین کو قرضے کی رقم ادا کرے گا۔ تمام 31 قرض معاہدوں کی مدت میں 21 جولائی 2023 سے30جون 2025 تک توسیع کی گئی ہے۔

Related Posts