چین کا سیکس ورکرز کے لیے مخصوص حراستی نظام کے خاتمے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بیجنگ: چین نے قحبہ گری سے متعلق بنائے گئے سزا کے ایسے نظام کے خاتمے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پولیس کو سیکس ورکرز اور ان کے گاہکوں کو دو برس تک نام نہاد تعلیمی مراکز میں قید رکھنے کی اجازت ہوتی تھی۔

اس حراستی نظام کا خاتمہ 29دسمبر کو ہو جائے گا۔ چین کے سرکاری میڈیاکے مطابق ایسے افراد جو اب بھی اس نظام کے تحت حراست میں ہیں انھیں رہا کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:ٹرمپ دوبارہ صدر بنے تو ان کے ساتھ کام نہیں کروں گی، ایوانکا کااعلان

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق اس حراستی اور تعلیمی نظام نے معاشرے میں نظم و ضبط برقرار رکھنے میں کردار ادا کیا ہے۔

چین میں اس نظام کو متعارف ہوئے 20سال سے زائد عرصہ بیت چکا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ اس نظام کی افادیت میں کمی آگئی ہے۔

Related Posts