انقرہ: پاکستانی سفارت خانے میں ترکی کی قومی خودمختاری کا دن اور چلڈرن ڈے کی تقریب ہوئی جس میں ترک حکام نے شرکت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارت خانے میں ترکی کا قومی خودمختاری کا دن اور چلڈرن ڈے منایا گیا۔ یہ وہ دن ہے جب ترکی کے قومی رہنما مصطفیٰ کمال اتاترک نے پہلی ترک پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد کیا تھا۔
اسرائیلی پولیس کامسجد اقصیٰ پرحملہ،57 فلسطینی زخمی