کرسٹوفر نکونکو اور نونی میڈوکے نے چیلسیا کو سرویٹ کیخلاف شاندار کامیابی دلادی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Chelsea beat Servette 2-0

کرسٹوفر نکونکو اور نونی میڈوکے کی جانب سے کھیل دوسرے ہاف میں شاندار گولز نے یوئیفا کانفرنس لیگ کے پلے آف میں چیلسیا کو سرویٹ کیخلاف شاندار کامیابی دلادی۔

وقفہ کے بعد میچ میں تیزی دیکھی گئی، میچ کا پہلا گول کرسٹوفر نکونکو نے کیا ، کرسٹوفر نکونکو نے پنالٹی پر گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلای۔ سرویٹ کی ٹیم نے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائی تاہم گول نہ کرسکی، اپنا پہلا میچ کھیلنے والے فلپ جارجنسن نے مخالف ٹیم کو بہت ٹف ٹائم دیا لیکن اور اپنی ٹیم کیلئے گول کرنے میں ناکام رہے۔

کک آف سے پہلے جواؤ فیلکس نے شاندار گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح کے مزید قریب کردیا۔چند ہی سکینڈز کے بعد سرویٹ کی ٹیم فٹ بال کو جال تک پہنچانے میں کامیاب رہی لیکن آف سائیڈ کی وجہ سے گول نہیں ملا۔

کرسٹوفر نکونکو اور ڈیوسبری ہال پورے میچ کے دوران میدان میں چھائے رہے ، جورجنسن اور ڈیرک کوٹیسا نے بھی میدان میں شائقین کو اپنی طرف متوجہ رکھا۔

چیلسیا نے میچ کے اختتام تک اپنی برتری برقرار رکھی اور سرویٹ کو کھل کر کھیلنے اور گول کرنے کا موقع نہیں دیا اور صفر کے مقابلے دو گولز سے شاندار کامیابی اپنے نام کرلی۔

Related Posts