برلن: جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام موسیقی سے مزین آرٹس اور میوزک کی تقریب منعقد کی گئی ہے جس کا مقصد جرمنی کے شہریوں کو پاکستانی فنونِ لطیفہ سے متعارف کرانا تھا۔
تفصیلات کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام جرمنی میں بسنے والے طلبہ، سفارت کاروں اور مقامی جرمن افراد کیلئے ایک آرٹ اور موسیقی کی تقریب منعقد کی گئی۔
میں بچپن سے آئینے کے سامنے اداکاری کرتی آئی ہوں۔امر خان