رمضان کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رمضان کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب
رمضان کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بروز منگل بتاریخ 13 اپریل پشاور میں منقعد ہوگا۔

اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس عید گاہ چارسدہ روڈ پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے دفتر میں منعقد ہوگا۔

چاند دیکھنے کے بارے میں شہادتیں چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے موبائل نمبر 03219410041، ڈاکٹر حافظ عبدالغفور رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے موبائل نمبر 03005947909 دی جاسکتی ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر اوقاف جمال الدین کا کہنا ہے کہ دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے لینڈ لائن نمبرز 0912042233 ، 0912043427،اور 0912043428 پر بھی چاند دیکھنے کے بارے میں شہادتیں دی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کا عشائیہ، 29 اراکین اسمبلی کی شرکت

Related Posts