مشہور اداکار ایل پچینو اور رابرٹ ڈینیز دونوں نے ہی بالترتیب 83 اور 79 سال کی عمر میں دوبارہ والد کے عہدے پر فائز ہوئے ۔
میڈیا میں دونوں کے والد بننے کی خبر خوب وائرل ہوئی لیکن واضح رہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کیونکہ امریکہ میں اس سے پہلے بھی کئی اداکار 50 سال کے والد بنے ہیں۔
آئیے اُن اداکاروں کی فہرست پر ایک نظر ڈالتے ہیں جو 50 سال کے بعد والدین بنے:
جیمز ارلز جونز
ال پچینو
ڈیوڈ لیٹرمین
رابرٹ ڈی نیرو
کلنٹ ایسٹ ووڈ
ڈونلڈ ٹرمپ
ڈینس کویڈ
جارج کلونی
الیس بیلڈ ون
ہا گرانٹ
آرنلڈ شوانیزگر
میل گبسن
بروس ولیز
نک نالٹ
راڈ سٹیورٹ
سیمون کوویل
اسٹیو مارٹن