گزشتہ روز اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے خود پر ہونے والے تشدد کے شواہد عدالت میں جمع کروئے تھے جس کے بعد سوشل میڈیا پر علیزے پر کیے گئے تشدد کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔
علیزے کی جانب سے عدالت میں پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق فیروز خان نے علیزے کو 7 جولائی 2020 کے دن تشدد کا نشانہ بنایا۔ علیزے نے الزام لگایا ہے کہ فیروز نے انہیں 10 مئی 2021 کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ تشدد کے بعد علیزے کا جناح اسپتال سے میڈیکل بھی کرایا گیا تھا جس کی رپورٹ کے مطابق علیزے کے دونوں بازوؤں اورکمر پر تشدد کے نشانات تھے جبکہ چہرہ پر آنکھ کے قریب بھی زخم موجود تھے۔
علیزے پر کیے گئے تشدد کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں، جس پر شوبز ستاروں کا بھی ردعمل سامنے آرہا ہے۔
شوبز ستاروں کی جانب سے اداکار کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور علیزے کے حق میں آواز اُٹھائی جارہی ہے۔
آیئے شوبز ستاروں کی پوسٹس پر ایک نظر ڈالتے ہیں:
Trigger Warning.
I hope and pray you get the justice you deserve, Aliza. https://t.co/XvNRH6ORO5
— Osman Khalid Butt (@aClockworkObi) October 24, 2022
Dukh hota hai yeh dekh ker. Absolutely disgusted!! hope Aliza Sultan gets justice. pic.twitter.com/qgdrsetLx3
— Usman Mukhtar (@MukhtarHoonMein) October 25, 2022
May justice be served, swift & certain! InshaAllah
More power & Love your way ???? #AlizaSultan— MAWRA HOCANE (Hussain) (@MawraHocane) October 25, 2022
Sickened and disgusted to my core! Men like this should be made an example of. NOTHING warrants physical or mental abuse. Thinking of brave Aliza and her beautiful children! #FerozeKhan pic.twitter.com/MQJkDMHu8q
— Naimal Khawar Khan (@Naimalkhawarr) October 25, 2022