عدالت نے معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کیلئے اُن کی قبر کشائی کی جائے گی۔
یاد رہے کہ 9 جون کو رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے، مرحوم کی موت سے چند روز قبل اُن کی سابقہ بیوی نے اُن کی کچھ نازیبا ویڈیوز شیئر کی تھیں، جس سے وہ انتہائی غمزدہ ہوگئے تھے۔
واضح رہے کہ 50 سالہ عامر لیاقت نے اپنے پیچھے دو بچے اور ایک بیوی چھوڑی ہے۔
دوسری جانب عامر لیاقت کی تدفین کے وقت اہل خانہ نے ان کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا تھا۔
کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟