نگران وزیراعظم کی بین الاقوامی کان کنی کمپنی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیویارک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 6000 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معدنی ذخائر موجود ہیں۔

نیو یارک میں انوارالحق کاکڑ نے ریو ٹنٹو گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگران وزیراعظم نے ریو ٹنٹو گروپ کو معدنیات اور کان کنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان میں 6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معدنی ذخائر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

نگران وزیراعظم سے چینی نائب صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

ریو ٹنٹو گروپ کے سی ای او نے نگران وزیراعظم کی جانب سے دی گئی سرمایہ کاری کی دعوت پر شکریہ ادا کیا۔

دوسری جانب نگران وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی نے روسی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پر گفتگو کی گئی۔

Related Posts