پاکستانیوں نے جتنا پیار دیا الفاظ میں اس کا شکریہ ادا نہیں کیا جاسکتا، بابر اعظم

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانیوں نے جتنا پیار دیا الفاظ میں اس کا شکریہ ادا نہیں کیا جاسکتا، بابر اعظم
پاکستانیوں نے جتنا پیار دیا الفاظ میں اس کا شکریہ ادا نہیں کیا جاسکتا، بابر اعظم

جوہانسبرگ:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کاہ ہے کہ جو پیار مجھے مداحوں اور خاص کر پاکستانیوں سے ملتا ہے اس کا شکریہ الفاظ میں ادا نہیں کیا جا سکتا ہے۔

بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز کھیلے گئے شاٹس اور سنچری بنانے کے بعد کے لمحات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ سب آپ کے اعتماد اور بھروسے کے بغیر ممکن نہیں تھا۔

قومی ٹیم کے کپتان نے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور دعا، حمایت جاری رکھنے کا بھی کہا

واضح رہے کہ بابراعظم نے تیسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کے 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 122 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا تھا۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ میں 122رنز صرف 59 گیندوں پر بنائے، اس دوران انہوں 15 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔

Related Posts