کینیڈا نے دنیا بھر کے فری لانسرز کیلئے اہم پیکیج کا اعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کینیڈا نے فری لانس ڈیجیٹل ورکرز کو وزٹ ویزا پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے لیے ڈیجیٹل نومیڈ ویزا پروگرام شروع کیا گیا ہے۔

دی امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی وزٹ ویزا پر کینیڈا آکر فری لانسر کی حیثیت سے کام کریں گے وہ ملازمت ملنے پر ورک پرمٹ کے لیے درخواست دے سکیں گے۔

ڈجیٹل نومیڈ ورکرز کو کینیڈا میں داخل ہوکر 6 ماہ تک فری لانسر کی حیثیت سے یا پھر کسی بین الاقوامی آجر کے لیے کام کرنے کیلئے صرف وزٹ ویزا درکار ہوگا۔

کینیڈا میں داخل ہونے والے ڈیجیٹل ورکرز کے لیے اضافی دستاویزات کا حامل ہونے کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔

ڈیجیٹل ورکرز کے اہلِ خانہ اور دیگر رشتہ داروں کو کینیڈا آنے اور آباد ہونے کے لیے باضابطہ ورک پرمٹ یا مستقل رہائش کا اسٹیٹس لینا پڑے گا۔

Related Posts