عامر لیاقت کی خالی نشست این اے 245 پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عامر لیاقت کی خالی نشست این اے 245 پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
عامر لیاقت کی خالی نشست این اے 245 پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

مرحوم عامر لیاقت حسین کی خالی نشست این اے 245 پر الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کرانے کا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سید ندیم حیدر کو این اے 245 کے لیے ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔

ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جون تک جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔

یاد رہے کہ این اے 245 کی نشست عامر لیاقت کے اچانک انتقال ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ عامر لیاقت پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

Related Posts