لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بالر حارث رؤف نے کہاہےکہ اگرانہیں کسی اداکارہ کےساتھ ڈیٹ پرجانےکاموقع ملےتومایاعلی کے ساتھ جاناپسندکرینگے۔
فاسٹ بالر حارث رؤف سے اسٹاگرام پر کسی صارف نے پوچھاکہ کہ کیا اپنے مایاعلی کے ساتھ ڈنر کرلیا،جس پر انہوں نے لکھاکہ یہ میری خواہش ہے جوابھی تک حقیقت میں نہیں بدلی۔
گزشتہ ماہ بالر حارث رؤف کاایک پیغام سوشل میڈیاپروائرل ہواتھا جس میں انہیں 3 ادارکارؤں کے نام دیئےگئےتھےکہ اگرانہیں ان تینوں میں کسی کے ساتھ ڈنرپرجانےکاموقع ملے تووہ کس کےساتھ جاناپسندکرینگے،جس پر انہوں نے جواب دیاکہ اگرایسا ہواتومیں اداکارہ مایاعلی کےساتھ جاناپسندکروں گا۔
یہ بھی پڑھیں:اتنی محنت کے بعدبھی پزیرائی نہیں ملی،ماہرہ خان نے خاموشی توڑدی