اسٹاک مارکیٹ میں 382پوائنٹس کی تیزی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 382.41 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی
اسٹاک مارکیٹ میں 382.41 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران بہتری کی صورتحال دیکھنے کو ملی۔جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اچھا دن دیکھنے کا موقع ملا۔

آج کاروباری روز کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 382.41 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 43933.56 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

دوسری جانب ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تیزی سے گھٹنے لگی، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 41 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈلر کی قدر بڑھنے کے بعد قیمت 181 روپے 78 پیسے سے بڑھنے کے بعد 182 روپے 19 پیسے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں گندم کا بحران،بھارت سب سے سستا آپشن ہے،میاں زاہدحسین

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو گیا اور ڈالر 183روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کے باعث روپے کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی۔

Related Posts