لاہور کے تھانہ ہیئر کی حدود میں ایک بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، جس سے آلہ قتل رائفل بر آمد کرلی گئی ہے۔
یہ پڑھیں:
عمران خان کی اسمبلی واپسی پر مشروط آمادگی
پولیس کا بتانا ہے کہ فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں جب کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔