پاکستان اور امریکا کے مابین وسیع البنیاد مذاکرات آج ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات پاکستانی وقت کے مطابق رات سوا 1 بجے شروع ہوں گے جہاں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے وسیع البنیاد مذاکرات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
سرکاری یونیورسٹی میں عمران خان کے خطاب پر گورنر پنجاب کا نوٹس
ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے 75 سالہ سفارتی تعلقات منانے کا استقبالیہ بھی آج ہوگا جس کا اہتمام امریکی وزیر خارجہ نے کیا ہے۔