آپ نے پوری فصل میں ہزاروں ٹماٹر اگنے کی خبر تو سنی ہوگی پر کیا آپ نے ایک ہی پودے پر ہزااروں ٹماٹر اگنے کا سنا ہے؟
یہ کارنامہ برطانوی شخص نے انجام دیا جس نے ایک ہی پودے پر تقریباً 6 ہزار ٹماٹر اگانے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا، جس کے بعد اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
5,891 #tomatoes on a single plant!? That’s what we counted today for a @GWR attempt for “Most tomatoes on a single plant”. A huge thanks to the independent witness and the four horticulturalists who counted including @AmbGardServ and @MattOliver87. Current record is 1,355. #gyo pic.twitter.com/LREMoBjrTY
— Douglas Smith (@sweetpeasalads) August 26, 2022