برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

لندن: برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کچھ عرصہ سے بیمار ی میں مبتلا تھے، برطانیہ کے شاہی خاندان نے پرنس فلپ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

واضح رہے کہ برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر شہزادہ فلپ کا گزشتہ ماہ لندن کے اسپتال میں دل کا آپریشن ہوا تھا جس کے بعد اُن کو گھر منتقل کردیا گیا تھا، وہ متعدد دنوں اسپتال میں زیر علاج رہے۔

واضح رہے کہ آنجہانی شہزادہ فلپ اور الزبتھ دوم کی شادی 1947ء میں ہوئی تھی اور دونوں کے 4 بچے ہیں۔ پرنس فلپ کی عمر 99 برس تھی۔

مزید پڑھیں: امریکی صدر جوبائیڈن کا گن وائلنس کے خلاف کارروائی کااعلان

Related Posts