بائیکاٹ کپل شرما شو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بائیکاٹ کپل شرما شو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
بائیکاٹ کپل شرما شو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ممبئی: بھارت کے مشہور میزبان کپل شرما ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت میں کپل شرما شو کے خلاف بائیکاٹ مہم شروع ہو گئی ہے، لوگ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کپل شرما شو کا بائیکاٹ کیا جائے۔

شو کے بائیکاٹ کا معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب معروف ہدایت کار رویویک رنجن اگنی ہوتری نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے لکھا کہ میں یہ فیصلہ نہیں کر پا رہا ہوں کہ کپل شرما شو میں کس کو مدعو کیا جائے، یہ اُن کی خواہش اور شو پروڈیوسرز کا انتخاب ہے جسے وہ مدعو کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہاں تک بالی وڈ کا تعلق ہے، میں وہی کہوں گا جو ایک بار مسٹر بچن نے گاندھیوں کے بارے میں کہا تھا۔

واضح رہے کہ ویویک رنجن اگنی ہوتری کا ٹوئٹ سامنے آنے کے بعد کپل شرما شو کے خلاف بائیکاٹ مہم شروع ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:علی ظفرتنازع کیس، عدالت نے میشا شفیع کی درخواست مسترد کردی

 

Related Posts