پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان کاپی ٹی آئی حکومت پرمایوسی کااظہار

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
imran khan amir khan
پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان کاپی ٹی آئی حکومت پرمایوسی کااظہار

پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے عمران خان کھیلوں کے لئے کچھ نہ کرسکے۔

عامرخان کاکہناتھا کہ عمران خان عظیم کھلاڑی رہے ہیں لیکن بطور اسپورٹس مین اقتدار میں آکر انہوں نے کھیلوں کے فروغ کیلئے کچھ نہیں کیا، عمران خان کو پہچان کھیل نے دی لیکن وہ کھیلوں پر توجہ نہ دے سکے۔

باکسر عامرخان کاکہناتھا کہ وہ پاکستان کی سیاست میں شامل ہونا چاہتے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ وہ مزید ایک سال تک باکسنگ کریں گے اور پھر ریٹائرمنٹ لے کر پاکستان میں آکر سیاست میں حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستان کاقومی ترانے سن کر جذباتی ہوگئیں

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے باکسرز نہیں نکل رہے کیونکہ وہاں اکیڈمیز ہی نہیں ہیں،عامرخان نے مزید کہا کہ کھیلوں کی ترقی کیلئے وہ اسپورٹس منسٹر بننے کے خواہشمند ہیں۔

Related Posts