بلوچستان میں پنجاب جانے والی مسافر بس پر بم حملہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ٹائمز آف انڈیا

بلوچستان کے ضلع خضدار میں راولپنڈی جانے والے مسافر بس پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ خضدار سے 35 کلومیٹر دور ایم 8 روڈ کھوڑی کے مقام پر پیش آیا۔

کراچی: کورنگی بھٹائی کالونی میں بچی کے اغواء کی کوشش ناکام، ویڈیو دیکھیں

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بم روڈ کے کنارے کھڑی کار میں نصب تھا، جیسے ہی مسافر کوچ وہاں سے گزری ریموٹ سے بم دھماکہ کیا گیا جس سے کوچ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے میں ایک مسافر جاں بحق اور 7 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ٹراما سینٹر اور جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز مزید کاروائی کررہی ہے۔

Related Posts