لیاری ایکسپریس وے کی پولیس چوکی پر بم حملہ، دو افراد زخمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی کے علاقےگارڈن کے قریب لیاری ایکسپریس وے کی پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے چوکی پر دستی بم پھینکا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

حملےکے بعد پولیس اور  رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جب کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دریں اثنا ایس ایس سٹی کے مطابق دستی بم حملہ جس دستی بم سے کیاگیااس کی پن مل گئی ہے۔
عینی شاہدین نےکسی کوکچھ پھینکتےہوئےنہیں دیکھا، انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ٹارگٹڈنہیں،خوف وہراس پھیلانےکی سازش لگتا ہے۔

 

Related Posts