ترک اداکارہ ہاندے ارسل کی شرمناک تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ترک اداکارہ ہاندے ارسل کی شرمناک تصاویر وائرل
ترک اداکارہ ہاندے ارسل کی شرمناک تصاویر وائرل

ترک ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور ومعروف ادکارہ و ماڈل ہاندے ارسل کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہاندے ارسل اکثراوقات اپنے فوٹوشوٹز کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hande Erçel (@handemiyy)

واضح رہے کہ ہاندے ارسل ترکی کی ایک معروف اداکارہ ہیں اور اپنی بولڈ ڈریسنگ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hande Erçel (@handemiyy)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hande Erçel (@handemiyy)

حال ہی میں کیریم برسن کے مقابل اُن کا ڈرامہ سَن کَل کاپیمی اختتام پذیر ہوا ہے، جس میں اُن کی جوڑی کو خوب پسند کیا گیا تھا اور اُن کے اکثر مداحوں کا خیال ہے کہ دونوں اداکاروں کا آپس میں کوئی تعلق ہے لیکن کیریم برسن اور ہاندے ارسل کی جانب سے نہ ہی اس تعلق کی ترید کی گئی ہے اور نہ ہی تصدیق۔

Water does not stand still between Hande Erçel and Kerem Bürsin! The photos were deleted, the

واضح رہے کہ ہاندے ارسل اس سے پہلے بھی کئی کامیاب ڈراموں میں کام کرچکی ہیں، ان کے ڈرامے پاکستان میں بھی اردوڈبنگ کیساتھ نشر ہوچکے ہیں، ہاندے ارسل کے پاکستان میں نشر ہونے والے ڈراموں میں پیار لفظوں میں کہاں اور سنہری تتلیاں شامل ہیں۔

Related Posts