پشاور: جنوبی وزیرستان کے علاقے میں واقع دکان میں دھماکے کے باعث 1 بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ دھماکہ کباڑ کی دکان میں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کباڑ کی دکان میں دھماکے کا واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پیش آیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا 55 سالہ شخص گرفتار
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، فوجی جوان شہید