سائنس فکشن سیریز ’بلیک مرر‘ کا سیزن 6 کب سے شروع ہوگا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹ فلکس پر برطانوی ٹیلی ویژن سائنس فکشن سیریز بلیک مرر کا سیزن 6 شروع ہونے والا ہے، جس کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ نیٹ فلکس پر بلیک مرر کا نیا سیزن کب سے شروع ہوگا:

بلیک مرر

بلیک مرر ایک سائنس فکشن سیریز ہے جس کی بنیاد ‘دی ٹوائلائٹ زون’ ہے۔ سائنس فکشن سیریز میں ایک دنیا کو دکھایا گیا ہے جو کہ ٹیکنالوجی پر انحصار کرتی ہے۔

سیزن 6

نیٹ فلکس کی سائنس فکشن سیریز بلیک مرر کا نیا سیزن چارلی بروکر نے بنایا ہے۔

ٹریلر

بلیک مرر کے سیزن 6 کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔

کاسٹ

اس سیریز میں سلمیٰ ہائیک، ایرون پال، انجانا وسن، اینی مرفی، آڈن تھورنٹن، بین بارنس، کلارا روگارڈ، ڈینیئل پورٹ مین، ڈینی رامیرز، ہمیش پٹیل، جان ہننا، جوش ہارٹنیٹ، کیٹ مارا، مائیکل سیرا، مونیکا ڈولن ، مائی ہیلا ہیرولڈ، پاپا ایسیڈو، روب ڈیلانی، روری کلکن، سیموئل بلینکن اور زازی بیٹزشامل ہیں۔

ریلیز

بلیک مرر کا چھٹا سیزن 15 جون سے نیٹ فلکس پر شروع ہوگا۔

Related Posts